• KHI: Zuhr 12:35pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 4:36pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 4:41pm
  • KHI: Zuhr 12:35pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 4:36pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 4:41pm

سپر اوور، سپر کامیابی

شائع September 8, 2012

پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں دس وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔ خبر رساں ادارے

اوپنر عمران نذیر صفر کے اسکور پر مچل سٹارک کے ہاتھوں وکٹ گنواں بیٹھے۔

عمران نذیر کے آؤٹ ہونے کے بعد کپتان محمد حفیظ اور ناصر جمشید کے درمیان شراکت نے ٹیم کو سہارا دیا۔

محمد حفیظ نے 42 گیندوں پر 45 رنز بنائے۔
محمد حفیظ نے 42 گیندوں پر 45 رنز بنائے۔
ناصر جمشید نے اپنی شاندار فارم کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے 36 گیندوں پر 45 رنز کی اننگ کھیلی۔

ون ڈے سیریز میں بجھے بجھے نظر آنے والےوکٹ کیپر بیٹسمن کامران اکمل نے صرف 26 گیندوں پر 43 رنز کی دھواں دھار اننگ کھیل کر ٹیم کی پوزیشن مستحکم کی۔

اکتالیس سالہ بریڈ ہوج نے اپنے چار اوورز میں 38 رنز دیئے۔

پچیس ہزار تماشائیوں کی گنجائش رکھنے والے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی شائقین کا جوش قابل دید تھا۔

میچ کے دوران گراؤنڈ میں گھنس جانے والے ایک مداح کو سیکیورٹی گارڈز بایر لے جارہے ہیں۔

اوپنرز ڈیوڈ وارنر اور شین واٹسن نے آسٹریلیا کو شاندار آغاز فراہم کیا۔ دونوں کھلاڑی آف اسپنر سعید اجمل کا شکار بنے۔

کپتان جارج بیلی نے 42 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تاہم وہ آسٹریلیا کو جیت سے ہمکنار نہ کرواسکے۔

محمد حفیظ کا آخری اوور عبدالرزاق سے کروانے کا فیصلہ درست ثابت ہوا۔ انہوں نے پہلی ہی گیند پر مہمان ٹیم کے کپتان کو آؤٹ کردیا۔

سپر اوور میں آسٹریلیا کے 11 رنز کے ہدف کو پاکستان نے آخری گیند پر حاصل کرکے سیریز میں فیصلہ کن پرتری حاصل کرلی۔

جیت کے بعد عمر اکمل اپنے بھائی کامران اکمل کے ہمراہ خوشی کا اظہار کرتے ہوئے۔

عبدالرزاق نے بھی پاکستان کی اس جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ کامران اکمل جیت کی خوشی میں انہیں گلے لگا رہے ہیں۔

آسٹریلیا کے خلاف فتح کے بعد پاکستان بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

آسٹریلوی کھلاڑی پاکستانی ٹیم کو مبارک باد دے رہے ہے۔ سیریز کا آخری میچ دس ستمبر کو دبئ میں کھیلا جائے گا۔

شین واٹسن سعید اجمل کے ہاتھوں ایل بی ڈبلیو ہونے کے بعد پویلین جاتے ہوئے۔