• KHI: Fajr 5:08am Sunrise 6:25am
  • LHR: Fajr 4:30am Sunrise 5:53am
  • ISB: Fajr 4:32am Sunrise 5:57am
  • KHI: Fajr 5:08am Sunrise 6:25am
  • LHR: Fajr 4:30am Sunrise 5:53am
  • ISB: Fajr 4:32am Sunrise 5:57am

فیصلہ کن جیت

شائع September 4, 2012

 آسٹریلیا نے پاکستان کو تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے اخری میچ میں تین وکٹوں سے شکست دے دی۔

پاکستان نے آخری بار 2002 میں آسٹریلیا کو کسی باہمی ایک روزہ سیریز میں شکست دی تھی۔

اوپنرز محمد حفیظ اور ناصر جمشید نے ایک بار پھر پاکستان کو بہترین آغاز فراہم کیا۔

اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو اوپر کھلانے کا فیصلہ ناکام ثابت ہوا۔ اس سیریز میں آفریدی بجھے بجھے نظر آئے۔

آسٹریلوی کھلاڑی عمر اکمل کی وکٹ حاصل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کررہے ہیں۔ نوجوان بلے باز ایک بار پھر توقعات پر پورا اترنے میں ناکام رہے۔

اظہر علی نے تیس گیندوں  پر 27 رنز کی اننگ کھیل کر مشکلات سے گھری پاکستانی ٹیم کو سہارا دیا۔

وکٹ کیپر بیٹسمن کامران اکمل کا مچل سٹارک کے باتھوں آؤٹ ہونے کا منظر۔ سری لنکن پریمیئر لیگ میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کامران کے لیے سودمند ثابت نہ ہوسکی۔

آسٹریلیا نے 245 رنز کا تعاقب جارحانہ انداز میں شروع کیا تاہم 44 رنز کے اسکور پر ڈیوڈ وارنر عبدالرحمان کے شکار بنے۔

ڈیوڈ ہسی نے 45 گیندوں پر 43 رنز کی اچھی اننگ کھیلی۔

مائیکل ہسی (65)نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

آف اسپنر سعید اجمل کے ہاتھوں تین آسٹریلوی بلے باز آؤٹ ہوئے ۔

آسٹریلیا نے ایک بار پھر پاکستان پر سبقت پرقرار رکھتے ہوئے سریز دو – ایک سے اپنے نام کرلی۔ مائیکل ہسی مین آف دی میچ جبکہ مچل اسٹارک مین آف دی سیریز قرار پائے۔

پہلے میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے سٹارک نے شاندار باؤلنگ کا تسلسل جاری رکھا۔ شارجہ میں انہوں نے 51 رنز کے عوض چار پاکستانی بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

گلین میکس ول نے 38 بالرز پر 56 رنز کی دھواں دار اننگ کھیل کر آسٹریلیا کو مشکل صورت حال میں جیت سے ہمکنار کروایا۔