پاکستانی فلم وینس میلہ میں
دنیائے فلم کا سب سے قدیم 'وینس فلمی میلہ' شروع ہوگیا ہے۔ انہترواں سالانہ میلہ انتیس اگست سے آٹھ ستمبر تک جاری رہے گا۔ میلے میں پاکستانی ہدایت کارہ میرا نائر کی فلم 'ریلکٹنٹ فنڈامینٹلسٹ' یعنی 'ہچکچاہٹ کا شکار بنیاد پرست' بھی شامل ہے۔ تصاویر ایجنسیز