• KHI: Fajr 5:05am Sunrise 6:22am
  • LHR: Fajr 4:26am Sunrise 5:49am
  • ISB: Fajr 4:28am Sunrise 5:53am
  • KHI: Fajr 5:05am Sunrise 6:22am
  • LHR: Fajr 4:26am Sunrise 5:49am
  • ISB: Fajr 4:28am Sunrise 5:53am

پہلے معرکے میں شکست

شائع August 29, 2012

آسٹریلیا نے شارجہ کے مقام پر کھیلے جانے والے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کرلی۔

تصاویر: خبر رساں ادارے

پاکستانی کپتان مصباالحق ٹاس کا سکا ہوا میں اچھال رہے ہیں، آسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک اور میچ ریفری جواگل سری ناتھ بھی موجود ہیں۔

مائیکل کلارک شاٹ کھیلنے کے لیے تیار ہیں، وہ 66 رنز بنا کر اسٹریلوی اننگ کے ٹاپم اسکورر رہے۔

پاکستانی اوپنر محمد حفیظ کو آئوٹ کرنے پر آسٹریلوی کھلاڑی جیمز پیٹنسن کو مبارکباد دے رہے ہیں۔

آسٹریلوی قائد مائیکل کلارک کو آؤٹ کرنے پر محمد حفیظ خوشی سے بے قابو ہو رہے ہیں۔

آسٹریلین وکٹ کیپر میتھیو ویڈ کو ائوٹ کرنے پر شاہد آفریدی کا خوبصورت روایتی انداز

آسٹریلوی کھلاڑی مائیکل ہسی کو آؤٹ کرنے کے بعد سعید اجمل ساتھی کھلاڑیوں سے داد وصول کررہے ہیں۔

اوپنر ناصر جمشید دفاعی شاٹ کھیلنے کے بعد گیند کی جانب دیکھ رہے ہیں۔

پاکستانی اننگ کے ٹاپ اسکورر اسد شفیق شاٹ کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے 56 رنز کی خوبصورت اننگ کھیلی۔

مائیکل ہسی کو آئوٹ کرنے پر سعید اجمل کا پرجوش انداز۔

پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو پہلی ہی گیند پر آؤٹ کرنے کے بعد آسٹریلوی کھلاڑی خوشیاں منارہے ہیں جبکہ شاہد آفریدی مایوس پویلین واپس لوٹ رہے ہیں۔

اعزاز چیمہ آئوٹ کرنے کی کوشش میں آسٹریلوی کھلاڑی جارج بیلے سے ٹکرا گئے۔

مائیکل کلارک اور جارج بیلے رن لینے کے لیے دوڑ رہے ہیں، دونوں کھلاڑیوں نے پانچویں وکٹ کی شراکت میں 54 رنز جوڑ کر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

پاکستانی کپتان مصباالحق کے آؤٹ ہونے کا منظر۔

آسٹریلین اوپنر ڈیوڈ وارنر کے آئوٹ ہونے پر مصباالحق اور کامران اکمل خوشی سے سرشار ہیں۔

عمر اکمل شاٹ کھیلنے کے بعد گیند کو باؤنڈری کی جانب جاتا ہوا دیکھ رہے ہیں، انہوں دو چوکوں اور دو فلک بوس چھکوں کی مدد سے 52 رنز بنائے۔

پاکستانی بیٹنگ کو تباہی سے دوچار کرنے والے مچل اسٹارک پانچ وکٹوں کی تکمیل پر خوشی منارہے ہیں۔

پاکستان کے خلاف میچ میں فتح کے بعد ڈینیئل کرسچین اور جارج بیلے ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں۔