شہر سے جنگل تک

شائع August 29, 2012

پاکستان میں حالیہ مذہبی تعصب پسندی کے باعث سیکڑوں عیسائی باشندے اپنا گھر بار چھوڑ کر اسلام آباد کے نواحی جنگل میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔

  چند روز قبل مبینہ طور پر ذہنی مریضہ چودہ سالہ نابالغ عیسائی لڑکی رمشا پر الزام لگایا گیا کہ اس نے قرآنی آیات پر مبنی کچھ اوراق  نذر آتش کیے ہیں۔

 واقعے کے بعد علاقے میں رہائش پزیر زیادہ تر عیسائی خاندان خوف کی وجہ سے نقل مکانی کر کے وفاقی دارالحکومت کے ایک جنگل میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے۔

مزید تفصیلات کیلیے کلک کریں۔