• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

سنی لیون ہیں ودیا سے 'جیلس'

شائع August 16, 2012

سنی لیون۔ اے پی فوٹو

دونوں ہی خوبصورت بھی ہیں اور بولڈ بھی، اور دونوں ہی اس بزنس میں بھی ہیں، تو حسد کرنا تو بنتا ہی ہے۔

لیکن فکر کی بات نہیں، یہ کوئی مرنے مرانے والا جھگڑا نہیں، یہ تو صرف اتنی سی بات ہے کہ سنی لیون ہیں ودیا بالن سے حسد کرنے لگی ہیں۔

حال ہی میں ایکتا کپور سے بات کرتے ہوئے سنی لیون نے بتایا 'میں ڈرٹی پکچر دیکھ رہی تھی اور میں حیران رہ گئی۔ میرا نہیں خیال کہ میری ڈکشنری میں موٹاپے جیسا لفظ بھی ہے لیکن اس لک کے ساتھ اتنی مہارت سے فلم میں کام کرنا، میں اس کے لیئے ودیا کو داد دیتی ہوں'۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ ودیا کو دیکھ کر 'جیلس' ہی ہوں گئیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024