• KHI: Fajr 5:54am Sunrise 7:16am
  • LHR: Fajr 5:34am Sunrise 7:01am
  • ISB: Fajr 5:43am Sunrise 7:12am
  • KHI: Fajr 5:54am Sunrise 7:16am
  • LHR: Fajr 5:34am Sunrise 7:01am
  • ISB: Fajr 5:43am Sunrise 7:12am

قصہ خوانی بازار میں دھماکہ

شائع September 30, 2013

پشاور کا شہر ایک ہفتے میں تیسری بار دہشتگردی کا نشانہ بن گیا۔ گذشتہ اتوار کو ایک چرچ اور پھر جمعہ کو گل بیلہ میں ہونے والے خوفناک بم دھماکوں کے بعد دہشتگردوں نے پشاور کے تاریخی قصہ خوانی بازار کا نشانہ بنایا۔ قصہ خوانی بازار دھماکے میں 41 افراد جاں بحق اور 100 کے قریب زخمی ہوئے۔ واقعے کے بعد شہر کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے اور جگہ جگہ پر گاڑیوں کی تلاشیاں لی جا رہی ہیں۔ دوسری جانب قصہ خوانی بازار آج بند ہے اور تاجروں نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ تصاویر: اے ایف پی، اے پی