—فوٹو: بی بی سی نیوز

سال 2024 میں دریافت ہونے والی عجیب و غریب حشرات

سال 2024 میں ماہرین نے ایسی عجیب و غریب اور خطرناک حشرات کو تلاش کیا، جنہیں دیکھ کر باقی لوگ بھی دنگ رہ گئے۔
شائع December 30, 2024

سال 2024 کئی حوالوں سے اہم رہا، اس سال بہت سارے سائنسی کارنامے بھی ہوئے جب کہ ماہرین حشریات نے کئی ایسی حیران، عجیب و غریب حشرات بھی تلاش کیں، جنہیں دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے۔

ماہرین حشریات ہر سال نئی حشرات اور مخلوقات تلاش کرتے ہیں اور سال 2024 میں بھی ماہرین نے ایسی عجیب و غریب اور خطرناک حشرات کو تلاش کیا، جنہیں دیکھ کر باقی لوگ بھی دنگ رہ گئے۔

دنیا کے مختلف کونوں سے دریافت ہونے والی چند عجیب و غریب حشرات کی فہرست درج ذیل ہے۔

فلائنگ سپگٹی مونسٹر (flying spaghetti monster)

ہیلو میس میکرونگ (Hylomys macarong)

فشی فنگی (Fishy fungi)

ومپائر ہاگ (vampire hedgehog)

کاؤ بینگ مگر مچھ (Cao Bang Crocodile newt)

سمندری ڈاکو مکڑیاں (Pirate spiders)

بلوب ہیڈڈ فش (Blob-headed fish)

سیمی اکوئٹک ماؤس ( semi-aquatic mouse)