• KHI: Fajr 5:42am Sunrise 7:03am
  • LHR: Fajr 5:21am Sunrise 6:47am
  • ISB: Fajr 5:29am Sunrise 6:58am
  • KHI: Fajr 5:42am Sunrise 7:03am
  • LHR: Fajr 5:21am Sunrise 6:47am
  • ISB: Fajr 5:29am Sunrise 6:58am

تصاویر: جنوبی کوریا میں مارشل لا کے خلاف احتجاج، خاتون فورسز کی گاڑی کے نیچے لیٹ گئی

آزاد اور آئینی نظام کے تحفظ کے لیے اس طرح کے اقدام کا سہارا لینے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں تھا، صدر جنوبی کوریا
شائع December 3, 2024 اپ ڈیٹ December 4, 2024

جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے ملک میں مارشل لا نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

جنوبی کوریا کے صدر نے رات گئے ’وائی ٹی این‘ ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر ایک خطاب میں مارشل لا کا اعلان کیا،

ان کا کہنا تھا کہ ان کے پاس آزاد اور آئینی نظام کے تحفظ کے لیے اس طرح کے اقدام کا سہارا لینے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں تھا۔

تاہم، اعلان کرنے کے تھوڑی دیر بعد ہی جنوبی کوریا میں مارشل لا نافذ کرنے کے خلاف بڑی تعداد میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

فورسز جنوبی کوریا کے دارالحکوت سیول میں نیشنل اسمبلی بلڈنگ میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے—فوٹو: اے ایف پی
فورسز جنوبی کوریا کے دارالحکوت سیول میں نیشنل اسمبلی بلڈنگ میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے—فوٹو: اے ایف پی

لوگوں کی جانب سے نیشنل اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش —فوٹو: اے ایف پی
لوگوں کی جانب سے نیشنل اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش —فوٹو: اے ایف پی

مارشل لا کے خلاف ایک خاتون فورسز کی گاڑی کے نیچے لیٹ گئی—فوٹو: رائٹرز بذریعہ الجزیرہ
مارشل لا کے خلاف ایک خاتون فورسز کی گاڑی کے نیچے لیٹ گئی—فوٹو: رائٹرز بذریعہ الجزیرہ

جنوبی کوریا کی فوجی کو پارلیمنٹ کی مرکزی ہال میں داخل ہونے میں مشکلات کا سامنا—فوٹو: اے ایف پی
جنوبی کوریا کی فوجی کو پارلیمنٹ کی مرکزی ہال میں داخل ہونے میں مشکلات کا سامنا—فوٹو: اے ایف پی

بڑی تعداد میں لوگ نیشنل اسمبلی بلڈنگ کے باہر کھڑے ہیں—فوٹو: اے ایف پی
بڑی تعداد میں لوگ نیشنل اسمبلی بلڈنگ کے باہر کھڑے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

سیول میں قومی اسمبلی کے باہر ایک شخص جنوبی کوریا کا جھنڈا تھامے ہوئے— فوٹو: اے ایف پی
سیول میں قومی اسمبلی کے باہر ایک شخص جنوبی کوریا کا جھنڈا تھامے ہوئے— فوٹو: اے ایف پی

جنوبی کوریا میں مارشل لا کے خلاف لوگ قومی اسمبلی کے باہر کھڑے ہیں—فوٹو: اے ایف پی
جنوبی کوریا میں مارشل لا کے خلاف لوگ قومی اسمبلی کے باہر کھڑے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

مارشل لا کے اعلان کے بعد لوگ بڑی تعداد میں نیشنل اسمبلی کے باہر—فوٹو: رائٹرز
مارشل لا کے اعلان کے بعد لوگ بڑی تعداد میں نیشنل اسمبلی کے باہر—فوٹو: رائٹرز