• KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

پنجاب میں موسم سرما کیلئے 15 اکتوبر سے سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

شائع October 14, 2024
— فائل فوٹو: اے ایف پی
— فائل فوٹو: اے ایف پی

پنجاب میں موسم سرما کے لیے 15 اکتوبر سے سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق اسکول کے اوقات کار صبح 8 بج کر 45 سے شروع ہوں گے اور چھٹی 2 بج کر 45 منٹ پر ہوگی۔

نوٹی فکیشن کے مطابق جمعہ کے روز چھٹی دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر ہوگی۔

ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے مطابق ڈبل شفٹ والے اسکولوں میں پہلی شفٹ کی روزانہ 12 بج کر 45 پر چھٹی ہوا کرے گی اور جمعہ کے روز پہلی شفٹ کی چھٹی دوپہر ایک بجے ہوگی، دوسری شفٹ والے اسکولوں کے اوقات کار دوپہر ایک بجے سے شام 5 بجے تک ہوں گے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2024
کارٹون : 20 دسمبر 2024