• KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

کراچی: منوڑا کے ساحل پر 4 افراد ڈوب گئے

شائع October 5, 2024
ڈوبنے والی دیگر دو افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے — فائل فوٹو
ڈوبنے والی دیگر دو افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے — فائل فوٹو

کراچی میں منوڑا کے ساحل پر 4 افراد ڈوب گئے جن میں سے 2 خواتین سمیت تین افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔

ڈان نیوز کے مطابق چار افراد کے ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور دو خواتین سمیت تین افراد کی لاشیں سمندر سے نکال لیں۔

ڈوبنے والی دیگر دو افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2024
کارٹون : 20 دسمبر 2024