• KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

ٹوبہ ٹیک سنگھ: دکان میں سلنڈر دھماکا، 4 افراد زخمی

شائع October 3, 2024
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دکان میں سلنڈر پھٹنے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ضلع کے حدود میں رجانہ روڈ پر واقع گیس ری فیلنگ کی دکان میں دھماکا گیس سلنڈر کو پھرتے ہوئے ہوا۔

رپورٹ کے مطابق سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں چھت گرنے سے دکان مالک سمیت 4 افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو موقع پر ہی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2024
کارٹون : 20 دسمبر 2024