• KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

شمالی وزیرستان: کسٹمز انفورسمنٹ انسپکٹر کو ڈرائیور سمیت اغوا کر لیا گیا

شائع October 2, 2024
—فائل فوٹو: آن لائن
—فائل فوٹو: آن لائن

خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں کسٹمز انفورسمنٹ انسپکٹر کو ڈرائیور سمیت اغوا کرلیا گیا۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق سرکاری ذرائع کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان میں انسپکٹر طفیل کو صبح 8 بجے میر علی کے قریب نقاب پوش ملزمان نے گاڑی سے اتار کر ڈرائیور سمیت اغوا کیا، ان کی گاڑی میر علی کے قریب مل گئی۔

ادھر ٹانک میں ایس ایچ او سٹی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کی زد میں آکر کمسن بچی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔

حکام نے بتایا کہ پولیس نے جوابی فائرنگ کر کے ایک حملہ آور کو ہلاک کردیا۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2024
کارٹون : 20 دسمبر 2024