• KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

ضلع چارسدہ میں کمرے کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

شائع September 13, 2024
فائل فوٹو: ڈان نیوز
فائل فوٹو: ڈان نیوز

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کے علاقے میں گھر کے اندر چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق چارسدہ کے علاقے ترنگزئی میں کمرے کی چھت گرنے سے 5افراد جاں بحق ہو گئے۔

جاں بحق افراد میں گھر کا سربراہ، اس کی بیوی اور 3 بچے 8 سالہ موسیٰ، 7 سالہ دعا نور اور 8 ماہ کی دعا نور شامل ہیں۔

مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے لاشوں کو نکالا۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2024
کارٹون : 20 دسمبر 2024