• KHI: Asr 4:12pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:04pm
  • ISB: Asr 3:26pm Maghrib 5:04pm
  • KHI: Asr 4:12pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:04pm
  • ISB: Asr 3:26pm Maghrib 5:04pm

کوئٹہ: پشتون آباد میں دستی بم حملہ، 7 افراد زخمی

شائع August 12, 2024
فائل فوٹو: ڈان
فائل فوٹو: ڈان

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دستی بم پھٹنےسے 7 افراد زخمی ہوگئے۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق دستی بم دھماکا کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں ہوا جب کہ اس کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے، پشتون آباد میں موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم حملہ کیا۔

حکام کے مطابق پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور شواہد اکھٹےکرنے کے عمل کا آغازکردیا۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024