• KHI: Zuhr 12:41pm Asr 4:28pm
  • LHR: Zuhr 12:12pm Asr 3:43pm
  • ISB: Zuhr 12:17pm Asr 3:43pm
  • KHI: Zuhr 12:41pm Asr 4:28pm
  • LHR: Zuhr 12:12pm Asr 3:43pm
  • ISB: Zuhr 12:17pm Asr 3:43pm

دنیا اور پاکستان ایک گہری تبدیلی سےگزر رہے ہیں، اسحٰق ڈار

شائع August 9, 2024
فوٹو:ڈان نیوز
فوٹو:ڈان نیوز

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ دنیا اور پاکستان ایک گہری تبدیلی سےگزر رہےہیں۔

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورس مکمل کرنے والےگریجویٹس اور ان کے والدین کو مبارک باد پیش کرتاہوں۔

انہوں نے کہا کہ سفارتی خدمات میں شامل ہونے پر اپنی ذمہ داریوں سےنبرد آزما ہوناہوگا، سفارتی خدمات میں شامل ہونےپراپنی ذمہ داریوں سےنبردآزما ہوناہوگا۔

اسحٰق ڈار نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کےمظالم جاری ہیں، نئے، غیر یقینی سیکیورٹی چینلجز نے عالمی سیکیورٹی کو غیر یقینی بنا دیا ہے، پوری دنیا کے معاشرے دباؤ کا شکار ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 15 جنوری 2025
کارٹون : 14 جنوری 2025