• KHI: Zuhr 12:41pm Asr 4:28pm
  • LHR: Zuhr 12:12pm Asr 3:43pm
  • ISB: Zuhr 12:17pm Asr 3:43pm
  • KHI: Zuhr 12:41pm Asr 4:28pm
  • LHR: Zuhr 12:12pm Asr 3:43pm
  • ISB: Zuhr 12:17pm Asr 3:43pm

کراچی: راشدی گوٹھ میں زمین خالی کرانے پر علاقہ مکینوں کا پولیس پر پتھراؤ

شائع August 6, 2024
—فائل فوٹو: اے ایف پی
—فائل فوٹو: اے ایف پی

کراچی کے علاقے گلستان جرہر میں واقع راشدی گوٹھ میں زمین خالی کرانے پر علاقہ میکینوں نے ہنگامہ آرائی اور پتھراؤ کیا جس کے باعث علاقے میں ٹریفک کی معطل ہوگئی۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کے طور پر زمین خالی کرانےکے لیے آنے والی پولیس پارٹی پر علاقہ مکینوں نے پتھراؤ کردیا۔

اس دوران پولیس اور علاقہ مکینوں کے درمیان جھڑپوں سے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی جس سے سڑک پر ٹریفک معطل ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 15 جنوری 2025
کارٹون : 14 جنوری 2025