• KHI: Zuhr 12:41pm Asr 4:28pm
  • LHR: Zuhr 12:12pm Asr 3:43pm
  • ISB: Zuhr 12:17pm Asr 3:43pm
  • KHI: Zuhr 12:41pm Asr 4:28pm
  • LHR: Zuhr 12:12pm Asr 3:43pm
  • ISB: Zuhr 12:17pm Asr 3:43pm

صدر مملکت سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات

شائع August 6, 2024
فوٹو: ایوان صدر
فوٹو: ایوان صدر

صدر مملکت آصف علی زرداری سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی غلام مصطفیٰ شاہ نے ملاقات کی، اس دوران ملک کی مجموعی معاشی و امن و امان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید میر غلام مصطفیٰ شاہ نے ایوان صدر میں ملاقات کی، اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بھی موجود تھے۔

ملاقات میں پارلیمانی امور سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس دوران ملک کی مجموعی معاشی و امن و امان کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔

کارٹون

کارٹون : 15 جنوری 2025
کارٹون : 14 جنوری 2025