• KHI: Zuhr 12:30pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:26pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 3:26pm
  • KHI: Zuhr 12:30pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:26pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 3:26pm

خیبر: قبائلی ضلع کی تاریخ میں پہلی خاتون مہک پرویز ایڈیشنل ایس ایچ او تعینات

شائع August 3, 2024
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

قبائلی ضلع کی تاریخ میں پہلی خاتون مہک پرویز مسیح کو ایڈیشنل ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق مہک پرویز مسیح کو ایڈیشنل اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) تھانہ لنڈی کوتل میں تعینات کیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس افسر خیبر سیلم عباس کلاچی نے بتایا کہ خاتون ایڈیشنل ایس ایچ او کی تعیناتی سے قبائلی خواتین کی انصاف تک رسائی ہوگئی ہے، قبائلی اضلاع کے خواتین میں صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں ہے۔

سیلم عباس کلاچی کا کہنا تھا کہ خواتین پولیس کو بہترین ماحول دینا اولین ترجیح ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2024
کارٹون : 20 دسمبر 2024