• KHI: Fajr 4:58am Sunrise 6:16am
  • LHR: Fajr 4:20am Sunrise 5:43am
  • ISB: Fajr 4:22am Sunrise 5:47am
  • KHI: Fajr 4:58am Sunrise 6:16am
  • LHR: Fajr 4:20am Sunrise 5:43am
  • ISB: Fajr 4:22am Sunrise 5:47am

محمد ہریرہ کی شاندار ڈبل سنچری کی بدولت بنگلادیش اے کیخلاف پاکستان شاہینز کی پوزیشن مضبوط

شائع July 20, 2024
محمد حریرہ نے اپنی سنچری کو ڈبل سنچری میں تبدیل کیا اور 218 رنز بناکر آوٹ ہوئے—فوٹو:

پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کے خلاف اپنی پہلی اننگز 3 وکٹوں کے نقصان پر 466 رنز بناکر ڈکلیئر کردی۔

ڈارون آسٹریلیا میں کھیلے جارہے میچ کے پہلے روز کے بعد دوسرے روز بھی پاکستانی شاہینز نے پر اعتماد بیٹنگ کی۔

محمد حریرہ نے اپنی سنچری کو ڈبل سنچری میں تبدیل کیا اور 218 رنز بناکر آوٹ ہوئے۔

ان کے علاوہ کامران غلام نے بھی سنچری بنائی، جواب میں بنگلادیش کی ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنالیے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 7 ستمبر 2024
کارٹون : 6 ستمبر 2024