• KHI: Zuhr 12:41pm Asr 4:28pm
  • LHR: Zuhr 12:12pm Asr 3:43pm
  • ISB: Zuhr 12:17pm Asr 3:43pm
  • KHI: Zuhr 12:41pm Asr 4:28pm
  • LHR: Zuhr 12:12pm Asr 3:43pm
  • ISB: Zuhr 12:17pm Asr 3:43pm

سومو ریسلرز ان ایکشن

شائع September 17, 2013

 جاپان کا روایتی کھیل سومو ریسلنگ امریکی عوام کو اتنا بھاگیا ہے کہ گزشتہ تیرہ سال سے وہ اس کی سالانہ چیمپیئن شپ کروا رہے ہیں، جہاں موٹے موٹے پہلوان کُشتی کے روایتی داﺅ پیچ لڑاتے نظر آتے ہیں۔ کُشتی کے اسٹائلز سے دیکھنے والے بھی خوب محظوظ ہوتے ہیں۔ بھاری بھر کم جسامت لیے جب جاپان کے ٹاپ رینک پہلوان سب کے درمیان آئے تو تماشائیوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ سب سے دلچسپ سومو پہلوانوں کے ایکشن تھے جو انہوں نے کر کے خوب داد وصول کی۔ تصاویر: اے ایف پی