• KHI: Fajr 5:58am Sunrise 7:19am
  • LHR: Fajr 5:37am Sunrise 7:02am
  • ISB: Fajr 5:45am Sunrise 7:12am
  • KHI: Fajr 5:58am Sunrise 7:19am
  • LHR: Fajr 5:37am Sunrise 7:02am
  • ISB: Fajr 5:45am Sunrise 7:12am

جیکب آباد : اسلحہ اسمگلنگ کیس میں پولیس اہلکار و دیگر ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

شائع April 25, 2024
— فائل فوٹو: اے پی
— فائل فوٹو: اے پی

سندھ کے ضلع جیکب آباد کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے اسلحہ اسمگلنگ کیس میں گرفتار پولیس اہلکار سمیت 7 ملزمان کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق اسلحہ اسمگلنگ کیس کے مقدمے میں گرفتار پولیس اہلکار سمیت 7 ملزمان عدالت میں پیش کیا گیا۔

پولیس کی استدعا پر عدالت نے ملزمان کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

پولیس نے بتایا کہ مقدمہ 3 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد کے خلاف تھانہ مولاداد میں درج کیا گیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 15 جنوری 2025
کارٹون : 14 جنوری 2025