• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

سندھ: رمضان المبارک میں اسکولوں کے لیے نئے اوقات کار جاری

شائع March 11, 2024
فائل فوٹو: ڈان
فائل فوٹو: ڈان

سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں اسکولوں کے نئے اوقات کار کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق صوبہ سندھ میں رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار کے حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسکولوں کے اوقات صبح 7:30 سے 11:30 بجے تک ہوں گے۔

ڈبل شفٹ میں چلنے والے اسکولوں میں دوپہر کی شفٹ کے اوقات کار دن پونے 12 بجے سے دوپہر پونے تین بجے تک ہوں گے۔

اس کے علاوہ جمعہ کے روز اسکول کے اوقات کار صبح 7:30 بجے سے 10:30 بجے تک ہوں گے جبکہ دوپہر کی شفٹ میں جمعے کے دن تدریسی عمل 10:45 سے 1:15 تک ہو گا۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024