• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

رمضان کے دوران سندھ، بلوچستان کیلئے گیس شیڈول جاری

شائع March 7, 2024
—فائل فوٹو: رائٹرز
—فائل فوٹو: رائٹرز

ملک بھر میں رمضان المبارک کی آمد کے پیشِ نظر سوئی سدرن نے ماہِ مقدس کے دوران سندھ اور بلوچستان کے لیے گیس شیڈول جاری کردیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سحری میں رات 3 بجے سے صبح 9 بجے تک گیس دستیاب ہوگی۔

اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ افطار کے لیے دوپہر 3 بجے سے رات 10 بجے تک گیس کی فراہمی جاری رہے گی۔

واضح رہے کہ آئندہ ہفتے سے دنیا کے کئی ممالک سمیت پاکستان میں بھی رمضان کے مقدس مہینے کا آغاز ہو رہا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024