Live Election 2024

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

شائع March 5, 2024

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے ’ایکس‘ پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ شہباز شریف کو بطور وزیراعظم پاکستان حلف اٹھانے پر بہت مبارک باد۔

واضح رہے کہ نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 24ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 5 جنوری 2025
کارٹون : 4 جنوری 2025