• KHI: Maghrib 6:58pm Isha 8:18pm
  • LHR: Maghrib 6:37pm Isha 8:04pm
  • ISB: Maghrib 6:45pm Isha 8:14pm
  • KHI: Maghrib 6:58pm Isha 8:18pm
  • LHR: Maghrib 6:37pm Isha 8:04pm
  • ISB: Maghrib 6:45pm Isha 8:14pm
Live Election 2024

’پاکستانیوں کو خادم مل گیا‘، مریم نواز کی وزیر اعظم بننے پر شہباز شریف کو مبارکباد

شائع March 3, 2024

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شہباز شریف کو دوسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو خادم مل گیا۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قوم کے خادم اور نواز شریف کے سپاہی کا وزیر اعظم منتخب ہونا خوشحالی و ترقی کی نوید لیکر آئے گا، شہباز شریف کی سپیڈ، محنت، کارکردگی اور ایمانداری کی دنیا معترف ہے، شہباز شریف کا ماضی گواہ ہے کہ وہ محنت، کارکردگی اور میرٹ پر یقین رکھتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 اپریل 2025
کارٹون : 22 اپریل 2025