• KHI: Fajr 4:37am Sunrise 5:58am
  • LHR: Fajr 3:51am Sunrise 5:19am
  • ISB: Fajr 3:50am Sunrise 5:21am
  • KHI: Fajr 4:37am Sunrise 5:58am
  • LHR: Fajr 3:51am Sunrise 5:19am
  • ISB: Fajr 3:50am Sunrise 5:21am
Live Election 2024

شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر ایران کی مبادکباد

شائع March 3, 2024

نومتخب وزیر اعظم شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہوتے ہی ایران نے مبارکباد دی۔

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر مبارکباد پیش کی۔ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ شہباز شریف کو 24واں وزیر اعظم منتخب ہونے پر پرجوش مبارکباد پیش کرتا ہوں، اسلامی جمہوری ایران تمام سطح پر باہمی تعلقات اور تعاون کے فروغ کےلیے تیاری کے عزم کا اظہار کرتا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے ایکس پر شہباز شریف کی ایوان میں تقریر کرتے ہوئے تصویر بھی شیئر کی۔

کارٹون

کارٹون : 29 اپریل 2025
کارٹون : 28 اپریل 2025