• KHI: Zuhr 12:30pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:43pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 4:51pm
  • KHI: Zuhr 12:30pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:43pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 4:51pm
Live Election 2024

مولانا فضل الرحمٰن کی کراچی آمد، قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا امکان

شائع March 3, 2024

سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان آج (اتوار کو) کورنگی میں اپنی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق بظاہر اس کا مطلب یہی ہے کہ وہ آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد میں موجود نہیں ہوں گے جہاں ملک کے اگلے وزیراعظم کا انتخاب ہوگا۔

جے یو آئی (ف) سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی کے مطابق جے یو آئی (ف) سندھ کے جنرل سیکریٹری راشد محمود سومرو اور دیگر رہنماؤں نے 3 روزہ دورے پر کراچی پہنچنے پر مولانا فضل الرحمٰن کا استقبال کیا۔


مکمل خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 26 اپریل 2025
کارٹون : 25 اپریل 2025