• KHI: Fajr 4:58am Sunrise 6:16am
  • LHR: Fajr 4:20am Sunrise 5:43am
  • ISB: Fajr 4:22am Sunrise 5:47am
  • KHI: Fajr 4:58am Sunrise 6:16am
  • LHR: Fajr 4:20am Sunrise 5:43am
  • ISB: Fajr 4:22am Sunrise 5:47am

کراچی میں بارش والا سسٹم ختم، برسات کے بعد موسم سرد ہوگیا

شائع March 2, 2024
—فائل فوٹو: اے ایف پی
—فائل فوٹو: اے ایف پی

شہرِ قائد میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد موسم سرد ہوگیا، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم شہر سے نکل گیا ہے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج شہر کا موسم ابرآلود اور سرد رہنےکی پیش گوئی کی ہے۔

رات تک کم سے کم درجہ حرارت 14 اور زیادہ سے زیادہ 20 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ شہر میں آج ہلکی یا تیز بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

کارٹون

کارٹون : 7 ستمبر 2024
کارٹون : 6 ستمبر 2024