• KHI: Maghrib 5:50pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:50pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
Live Election 2024

جن ججز نے مارشل کی حمایت نہ کی انہیں قوم کا ہیرو قراردیا جائے، محمود اچکزئی

شائع March 1, 2024
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ جن ججز نے مارشل کی حمایت نہ کی انہیں قوم کا ہیرو قراردیا جائے۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مارشل لا کی حمایت کرنے والے ججزکی تنخواہیں، مراعات واپس لے کر نوکریوں سےنکالاجائے۔

ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ قرار دادلائے کہ ملک کےفیصلے ایوان میں ہوں گے، جس بھونڈےانداز میں پارلیمنٹ پرحملہ ہوا، اس کی مثال نہیں ملتی۔

محمود اچکزئی نے کہا کہ کچھ لوگ 22کروڑ عوام کی پارلیمنٹ کو منڈی بناناچاہتے ہیں، بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عوام کی طاقت سے پارلیمنٹ میں آگئے۔

—فوٹو: ڈان نیوز
—فوٹو: ڈان نیوز

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2024
کارٹون : 23 دسمبر 2024