• KHI: Zuhr 12:33pm Asr 5:04pm
  • LHR: Zuhr 12:04pm Asr 4:39pm
  • ISB: Zuhr 12:09pm Asr 4:45pm
  • KHI: Zuhr 12:33pm Asr 5:04pm
  • LHR: Zuhr 12:04pm Asr 4:39pm
  • ISB: Zuhr 12:09pm Asr 4:45pm
Live Election 2024

نواز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

شائع February 29, 2024

قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق نومنتخب اراکین کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد کا سلسلہ جاری ہے، کچھ دیر میں نومنتخب اراکین کی حلف برداری ہوگی۔

نواز شریف بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں، سابق وزیر اعظم آج اجلاس کے دوران رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھائیں گے۔

اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے، ایسے خط وہی لکھ سکتے ہیں، ان کا یہی وتیرہ ہے، کوئی سیاسی جماعت ایسے خط لکھنے نہیں لکھ سکتی۔

کارٹون

کارٹون : 11 اپریل 2025
کارٹون : 10 اپریل 2025