• KHI: Asr 5:05pm Maghrib 6:55pm
  • LHR: Asr 4:40pm Maghrib 6:33pm
  • ISB: Asr 4:47pm Maghrib 6:40pm
  • KHI: Asr 5:05pm Maghrib 6:55pm
  • LHR: Asr 4:40pm Maghrib 6:33pm
  • ISB: Asr 4:47pm Maghrib 6:40pm
Live Election 2024

بانی پی ٹی آئی کا خط لکھنا اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، خورشید شاہ

شائع February 25, 2024

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف خط لکھنا اندرونی معاملات میں مداخلت ہے۔

سندھ میں اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی وفاقی حکومت میں شامل نہیں ہے، قانون سازی اور دیگر معاملات میں حکومت سے تعاون کریں گے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کبھی بھی ایک سیٹ سے زیادہ نہیں جیتی۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2025
کارٹون : 16 اپریل 2025