• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

کراچی: فی تولہ سونے کی قیمت میں 11 سوروپے اضافہ

شائع February 19, 2024
دس گرام سونا 9 سو 43  روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 83 ہزار728 روپے کا ہوگیا— فائل فوٹو: اے ایف پی
دس گرام سونا 9 سو 43 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 83 ہزار728 روپے کا ہوگیا— فائل فوٹو: اے ایف پی

سونے کی قیمت میں فی تولہ 11 سو روپے اضافہ ہوگیا۔

’ڈان نیوز ’ کے مطابق 11 سو روپے اضافے سے سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 3 سو روپے ہوگئی۔

دس گرام سونا 9 سو 43 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ تراسی ہزارسات سواٹھائیس روپے کا ہوگیا۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024