• KHI: Maghrib 7:00pm Isha 8:20pm
  • LHR: Maghrib 6:39pm Isha 8:06pm
  • ISB: Maghrib 6:47pm Isha 8:18pm
  • KHI: Maghrib 7:00pm Isha 8:20pm
  • LHR: Maghrib 6:39pm Isha 8:06pm
  • ISB: Maghrib 6:47pm Isha 8:18pm
Live Election 2024

کمشنر آفس راولپنڈی کو سیل کردیا گیا

شائع February 17, 2024

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی جانب سے دھاندلی کے اعتراف کے بعد ان کے دفتر کو سیل کردیا گیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں مبینہ بےضابطگیوں کے اعتراف کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔

اب ان کے دفتر کو سیل کر کے اطراف پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔

کمشنر آفس میں عام افراد کا داخلہ بھی بند کر دیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 26 اپریل 2025
کارٹون : 25 اپریل 2025