• KHI: Zuhr 12:23pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:53am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:59am Asr 3:22pm
  • KHI: Zuhr 12:23pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:53am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:59am Asr 3:22pm
Live Election 2024

این اے 56 راولپنڈی: آزاد امیدوار کی درخواست قابل سماعت قرار، حنیف عباسی کو نوٹس جاری

شائع February 15, 2024
—فوٹو: اسکرین شاٹ
—فوٹو: اسکرین شاٹ

الیکشن کمیشن نے این اے 56 راولپنڈی سے آزاد امیدوار شہریار ریاض کی درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کامیاب امیدوار حنیف عباسی کو نوٹس جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن نے این اے 56 کے ریٹرننگ افسر کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

آزاد امیدوار شہریار ریاض کی عذر داری درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 2 رکنی کمیشن نے سماعت کی، چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ این اے 56 کے ریٹرننگ افسر نے رپورٹ بھجوا دی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 4 دسمبر 2024
کارٹون : 3 دسمبر 2024