• KHI: Zuhr 12:30pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:26pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 3:26pm
  • KHI: Zuhr 12:30pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:26pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 3:26pm

کراچی: سہراب گوٹھ میں نامعلوم افراد کی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 افراد زخمی

شائع February 15, 2024
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں نامعلوم افراد نے ایمبولینس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق ابتدائی رپورٹ کے مطابق گولی لگنے سے زخمی ہونے والوں میں ایمبولینس کا ڈرائیور بھی شامل ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ سے زخمہ ہونے ولا ایمبولینس ڈرائیور مریض کو چھوڑ کر واپس جارہا تھا، زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2024
کارٹون : 20 دسمبر 2024