• KHI: Asr 5:06pm Maghrib 7:00pm
  • LHR: Asr 4:44pm Maghrib 6:39pm
  • ISB: Asr 4:51pm Maghrib 6:48pm
  • KHI: Asr 5:06pm Maghrib 7:00pm
  • LHR: Asr 4:44pm Maghrib 6:39pm
  • ISB: Asr 4:51pm Maghrib 6:48pm
Live Election 2024

کراچی: این اے 234 سے بھی ایم کیو ایم کے امیدوار کی کامیابی عدالت میں چیلنج

شائع February 12, 2024

کراچی کے حلقے این اے 234 کورنگی سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے امیدوار عامر معین کی کامیابی بھی عدالت میں چیلنج کر دی گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق ایم کیوایم رہنما کی کامیابی کو آزاد امیدوار فہیم خان نے چیلنج کیا۔

درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ فارم 47 میں نتائج تبدیل کرکے ایم کیو ایم رہنما کو کامیابی دلوائی گئی۔

کارٹون

کارٹون : 27 اپریل 2025
کارٹون : 26 اپریل 2025