• KHI: Fajr 5:58am Sunrise 7:18am
  • LHR: Fajr 5:37am Sunrise 7:03am
  • ISB: Fajr 5:45am Sunrise 7:13am
  • KHI: Fajr 5:58am Sunrise 7:18am
  • LHR: Fajr 5:37am Sunrise 7:03am
  • ISB: Fajr 5:45am Sunrise 7:13am
Live Election 2024

عام انتخابات سے ایک روزقبل گلشن اقبال میں ہونیوالا دھماکا خودکش قرار

شائع February 11, 2024

عام انتخابات 2024 سے ایک روزقبل کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ہونیوالے دھماکے کو تحقیقاتی اداروں نے خودکش قرار دے دیا۔

ایس ایچ او مبینہ ٹاون کی مدعیت میں درج مقدمے نامعلوم حملہ آور اور نامعلوم سہولت کاروں کو نامزدکیاگیاہے، مقدمے میں انسداددہشتگردی ایکسپلوزیوایکٹ کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔

مقدمے کے متن کے مطابق فاروق رحمٰن نامی دہشت گرد نے نامعلوم سہولت کاروں کی ایما پرخودکش حملہ کیا اور حملے میں ہونے والا جانی نقصان قتل اور دہشت گردی کی حد کو پہنچتا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 8 جنوری 2025
کارٹون : 7 جنوری 2025