• KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm
  • KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm

حماس کے ہاتھوں یرغمال اسرائیلوں کے اہل خانہ کا احتجاج، نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ

شائع February 11, 2024
مظاہرین نے یرغمالیوں کی واپسی اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے فوری حکومت چھوڑنے کا مطالبہ کیا—فائل فوٹو: اے ایف پی
مظاہرین نے یرغمالیوں کی واپسی اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے فوری حکومت چھوڑنے کا مطالبہ کیا—فائل فوٹو: اے ایف پی

حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب میں شدید احتجاج کیا اور آگ لگا کر مرکزی شاہراہیں بلاک کردیں ۔

غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی شہریوں نے تل ابیب کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی مظاہرے کیے۔

مظاہرین نے پولیس کی جانب سے کھڑی کی گئیں رکاوٹیں توڑ ڈالیں، مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے۔

مظاہرین نے یرغمالیوں کی واپسی اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے فوری حکومت چھوڑنے کا مطالبہ کیا۔

کارٹون

کارٹون : 27 نومبر 2024
کارٹون : 26 نومبر 2024