• KHI: Asr 5:06pm Maghrib 6:59pm
  • LHR: Asr 4:43pm Maghrib 6:38pm
  • ISB: Asr 4:50pm Maghrib 6:46pm
  • KHI: Asr 5:06pm Maghrib 6:59pm
  • LHR: Asr 4:43pm Maghrib 6:38pm
  • ISB: Asr 4:50pm Maghrib 6:46pm
Live Election 2024

ووٹوں کی گنتی جاری، این اے 123 کا غیر سرکاری نتیجہ، شہباز شریف 135 ووٹ لے کر آگے

شائع February 8, 2024

عام انتخابات 2024 میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے جب کہ غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 123 کے پولنگ اسٹیشن نمبر192 پر سابق وزیراعظم شہبازشریف 135 ووٹ لے کرآگے ہیں۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر کے مد مقابل آزاد امیدوار افضال عظیم پاہٹ 55 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 25 اپریل 2025
کارٹون : 24 اپریل 2025