• KHI: Zuhr 12:30pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:43pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 4:51pm
  • KHI: Zuhr 12:30pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:43pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 4:51pm
Live Election 2024

فیصل آباد: پولیس نے پولنگ اسٹیشن 340 کے باہر امیدواروں کے کیمپ اکھاڑدیے

شائع February 8, 2024

ملک بھر میں عام انتخابات کے انعقاد کے روز فیصل آباد کے حلقہ این اے 101 میں پولیس نے پولنگ اسٹیشن نمبر 340 کے باہر انتخابی امیدواروں کے کیمپ اکھاڑ ڈالے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ پولنگ اسٹیشن کے باہر 100 میٹر کی حدود میں کوئی کیمپ نہیں لگایا جاسکتا، لہٰذا 100 میٹر کی حدود میں لگائے گئے تمام کیمپ ہٹانے کا حکم دیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 26 اپریل 2025
کارٹون : 25 اپریل 2025