• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Election 2024

اٹک: تحریک لبیک اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا جھگڑا، فائرنگ سے ایک زخمی

شائع February 7, 2024

اٹک کے علاقے پنڈی گھیب میں تحریک لبیک پاکستان اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے جھگڑا ہوگیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں ٹی ایل پی کا ایک کارکن شدید زخمی ہوگیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ جھگڑا بینرز لگانے پر ہوا تھا۔

زخمی کارکن کو تشویشناک حالت میں مقامی ہسپتال کردیا گیا ہے، پولیس کی نفری بھی موقع پر موجود ہے۔

پنڈی گھیب میں پیپلزپارٹی کے 2 کارکنان حبیب اور نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024