• KHI: Maghrib 6:55pm Isha 8:14pm
  • LHR: Maghrib 6:33pm Isha 7:58pm
  • ISB: Maghrib 6:40pm Isha 8:08pm
  • KHI: Maghrib 6:55pm Isha 8:14pm
  • LHR: Maghrib 6:33pm Isha 7:58pm
  • ISB: Maghrib 6:40pm Isha 8:08pm
Live Election 2024

پشین: مسجد کے پیش امام کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری

شائع February 3, 2024

پشین میں ڈپٹی کمشنر کمپلیکس کی جامعہ مسجد کے پیش امام کو انتخابی مہم میں حصہ لینے پر نوٹس جاری کردیا گیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق پیش امام عبداللہ شاہ کو ایک امیدوار کے حق میں انتخابی مہم میں حصہ لینے پر نوٹس جاری کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر پشین کا کہنا ہے کہ کوئی سرکاری ملازم کسی بھی طرح کسی امیدوار کے حق میں یا کسی کے خلاف مہم نہیں چلاسکتا۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے سرکاری مسجد کے پیش امام سے 2 روز میں وضاحت طلب کی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2025
کارٹون : 16 اپریل 2025