• KHI: Fajr 5:58am Sunrise 7:18am
  • LHR: Fajr 5:37am Sunrise 7:03am
  • ISB: Fajr 5:45am Sunrise 7:13am
  • KHI: Fajr 5:58am Sunrise 7:18am
  • LHR: Fajr 5:37am Sunrise 7:03am
  • ISB: Fajr 5:45am Sunrise 7:13am

کراچی: این اے 237 سے جے یو آئی (ف) کے امیدوار رؤف صدیقی کے حق میں دستبردار

شائع January 31, 2024
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

کراچی کے حلقے این اے 237 سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رؤف صدیقی کے حق میں دستبردار ہو گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما ایم کیو ایم پاکستان رؤف صدیقی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم پاکستان نے ہمیشہ سے مولا نا فضل الرحمٰن کی حمایت کی، انہوں نے بھی ہمیشہ ایم کیو ایم کی حمایت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ این اے 237 سے دستبرداری پر جے یو آئی (ف) کے شکرگزار ہیں، مزید کہا کہ سیاست میں چھوٹے چھوٹے اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 9 جنوری 2025
کارٹون : 8 جنوری 2025