• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

کراچی: حالیہ واقعات الیکشن کمیشن، قانون نافذ کرنے والوں کیلئے سوالیہ نشان ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

شائع January 30, 2024
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کراچی میں سیکیورٹی صورتحال افسوس ناک ہے، حالیہ واقعات الیکشن کمیشن، قانون نافذ کرنے والوں کے لیے سوالیہ نشان ہے۔

کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جو جماعتیں آپس میں لڑ رہی ہیں، وہ نہیں چاہتیں کہ عوام ووٹ ڈالنے نکلے۔

حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ضلع وسطی کے چیئرمینز کونوٹس دیا جاسکتا ہے، تو سیکیورٹی بھی دی جائے۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024