• KHI: Zuhr 12:39pm Asr 4:24pm
  • LHR: Zuhr 12:10pm Asr 3:39pm
  • ISB: Zuhr 12:15pm Asr 3:39pm
  • KHI: Zuhr 12:39pm Asr 4:24pm
  • LHR: Zuhr 12:10pm Asr 3:39pm
  • ISB: Zuhr 12:15pm Asr 3:39pm

آپ پاکستان کی انتخابی تاریخ کو کتنا جانتے ہیں؟ کوئزکا حصہ بنیں

ملک میں بارہویں عام انتخابات 8 فروری کو منعقد ہوں گے، منتخب ہونے والی مرکزی حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج معاشی بحالی ہے۔
شائع January 25, 2024

ڈان نیوز ڈیجیٹل کے کوئز کا حصہ بنیں اور ملک میں ہونے والے عام انتخابات سے متعلق اپنی معلومات کو جانچیں۔