• KHI: Fajr 5:51am Sunrise 7:12am
  • LHR: Fajr 5:31am Sunrise 6:58am
  • ISB: Fajr 5:39am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:51am Sunrise 7:12am
  • LHR: Fajr 5:31am Sunrise 6:58am
  • ISB: Fajr 5:39am Sunrise 7:09am

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: پولیس کو پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری سے تفتیش کرنے کی اجازت

شائع January 24, 2024
—فوٹو: ڈان نیوز
—فوٹو: ڈان نیوز

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے راولپنڈی کے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو ) حملہ کیس سمیت 12 مقدمات میں پولیس کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعجاز چوہدری سے تفتیش کرنے کی اجازت دے دی۔

ڈان نیوز کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت میں جی ایچ کیو حملہ سمیت 12 مقدمات کی سماعت ہوئی، جج محمد نوید اقبال نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔

پولیس نے درخواست میں استدعا کی تھی کہ اعجاز چوہدری سے تفتیش کرنی ہے لہذا عدالت انکوائری کرنے کی اجازت دے۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2024
کارٹون : 19 دسمبر 2024