• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

تعلیم کا شعبہ ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

شائع January 20, 2024
—  فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ تعلیم کا شعبہ ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج میرے لیے خوشی اور فخر کا دن بھی ہے۔

محسن نقوی نے کہا کہ صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دے رہے ہیں، تعلیم کےشعبےمیں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024