• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

پاک-افغان طورخم بارڈر پر آٹھویں روز بھی تجارتی سرگرمیاں معطل

شائع January 20, 2024
— فائل فوٹو: رائٹرز
— فائل فوٹو: رائٹرز

پاک-افغان طورخم بارڈر پر آج آٹھویں روز بھی تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق پاکستانی بارڈر حکام نے کارگو ٹرک ڈرائیورز کو بغیر ویزے پاسپورٹ اجازت نہیں دی۔

بارڈر کے دونوں اطراف پھل اور سبزیوں سے بھری مال بردار گاڑیاں کھڑی ہیں، ٹرک گاڑیوں میں کروڑوں روپے مالیت کی اشیائے خور و نوش خراب ہونے کا خدشہ ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024