• KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm
  • KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm

جسٹس (ر) مظاہر نقوی نے سرکاری بلٹ پروف گاڑی واپس کردی

شائع January 19, 2024
سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہرنقوی نے 10جنوری کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا—تصویر: سپریم کورٹ ویب سائٹ
سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہرنقوی نے 10جنوری کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا—تصویر: سپریم کورٹ ویب سائٹ

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) مظاہر علی اکبر نقوی نے سرکاری بلٹ پروف گاڑی واپس کردی۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق کابینہ ڈویژن کے ذرائع نے چند روز قبل اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے والے جج کی جانب سے گاڑی واپس ملنے کی تصدیق کردی۔

رجسٹرار سپریم کورٹ اور وزارت داخلہ کی سفارشات پر سابق جج مظاہر نقوی کوگاڑی الاٹ ہوئی تھی، کابینہ ڈویژن کے مطابق سابق جج نے 16 جنوری کو گاڑی سینٹرل پول کو واپس کی۔

سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہرنقوی نے 10جنوری کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 27 نومبر 2024
کارٹون : 26 نومبر 2024